پشاور(آئی این پی )ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناء پر پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ محمد […]
پشاور(آئی این پی )پشاور پریس کلب کے باہر فلسطینیوں کے حق میں پی ٹی آئی نے مظاہرہ کیا، احتجاج میں شرکت کے لیے آنے والے سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو کارکنوں نے گھیر لیا۔شاہ فرمان اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ […]
ہری پور (آئی این پی)خیبر پختونخوا میں ایک سال میں بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔سیکرٹری توانائی کے مطابق ہری پور میں بجلی نقصانات 5 فیصد اور ایبٹ آباد میں ایک فیصد رہے، خیبر پختونخوا میں بجلی فراہمی کی مد […]
پشاور(آئی این پی )تھانہ بڈھ بیر پولیس نے قبائلی علاقے سے غیر قانونی بھاری ہتھیاروں کی ایمونیشن کی سمگلنگ ناکام بنا کر دو سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جو گاڑی کے ذریعے ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پارلیمٹیرینز کی تقریب میں شریک جماعت اسلامی کے رکن نے کھڑے ہوکر شمولیت سے معذرت کرلی،پشاور میں پی ٹی آئی پی کی شمولیتی تقریب ہوئی جس میں پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک […]
پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔ امدادی اداروں کی طرف سے کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]
پشاور(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا (کے پی)اسمبلی محمود جان نے کرپشن کیس میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی، جو عدالت نے منظور کرلی۔سیشن کورٹ پشاور میں کے پی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر نے کرپشن اور غیر قانونی بھرتی کیس میں گرفتاری سے […]
پشاور(آئی این پی)پاک افغان طورخم بارڈر پر پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ چار روز کے دوران تقریبا 54 خاندان واپس وطن جاچکے ہیں ، وفاقی حکومت اور اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے بعد افغان مہاجرین کی وطن واپسی […]
پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کرلیا،چیف جسٹس ابراہیم خان نے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر سے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کیمرا برآمد کر لیا ہے۔۔۔ کیمرا ایوارڈ شیلڈ میں سوراخ کر کے نصب کیا گیا تھا، جسے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے برآمد کیا ہے۔۔۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق معاملے کی […]
پشاور(آئی این پی )ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے بارے کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ٹیسٹ دوبارہ ہوگا خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ چھ ہفتے میں اس کا انعقاد ہوگا ج کہ ایٹا کی بجائے حیبر می […]