پشاور(پی این آئی)حکومت خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے تحت سوشل میڈیا منصوبے کو قانونی تحفظ دینے پر کام شروع اور قواعد وضوابط وزرات قانون کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔سوشل میڈیا منصوبے کے […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے 140 کارکنان بری۔۔۔جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور نے انتخابات سے قبل ریلی نکالنے کے کیس میں نامزد 140 پی ٹی آئی کارکنوں کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان نادر نے کیس کی سماعت کی۔سلمان نادر نے کیس کا تحریری حکم نامہ […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی تقسیم، شوکت یوسفزئی بھی بول پڑے ۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ہانگ کانگ سے 89 اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو معاملےکی چھان بین کی ہدایت کی […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان کی سستی ترین بجلی فی یونٹ 6 روپے میں پڑےگا، اہم اعلان۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، جہاں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پشاور کے نواحی علاقہ تھانہ داؤد زئی کی حدود میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس […]
پشاور(پی این آئی)گنڈاپور نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ […]
پشاور (پی این آئی)پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلہ 3 بجکر 7 منٹ پر […]
پشاور(پی این آئی) جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد ۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل وحمل پر مکمل پابندی عائد کردی۔صوبائی وزیرجنگلات فضل حکیم خان نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت کےلیے […]
پشاور(پی این آئی)پشاور، چند گھنٹوں میں 16 شہری مار دیئے گئے، خوف و ہراس۔۔۔پشاور میں چند گھنٹوں کے دوران پیش آنے والے 6 مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 8 بچے اور 4 خواتین […]
پشاور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اسرار خان گنڈا پور خودکش دھماکہ دہشتگردی کیس میں آج فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور اورانکے بھائی عمرامین گنڈا پور کو بھی بری کر دیا۔وزیراعلیٰ کے پی اور ان کے بھائی کوانسداد دہشت گردی عدالت […]