پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں چور کی تلاش کرنے والے 5 کھوجیوں کو اغوا ءکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اغواء کا واقعہ ٹانک کے نواحی علاقے ملازئی میں پیش آیا، اغوا کاروں نےمغویوں کی رہائی کے لیے 10کروڑ روپےتاوان مانگا ہے۔ڈی پی […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے واپس پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے کے بعد علی امین گنڈا پور نے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری سکولوں کے بچوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کا فیصلہ، کے پی اسمبلی میں کیا تبدیلی آئے گی؟سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنائے جانے کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کا 145 ارکان کا ایوان مکمل ہوجائے […]
پشاور (پی این آئی) پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی بجلی کے چھوٹے صارفین کے لیے بڑااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان کر […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ائیرپورٹ پر طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔۔۔پشاور ائیرپورٹ پر سعودی ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گئیر میں آگ لگ گئی۔ لینڈنگ کے بعد ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گئیر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں اور پائلٹ کو لینڈنگ گئیر سے دھواں […]
پشاور(پی این آئی) موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز […]
لکی مروت (پی این آئی)لکی مروت میں فائرنگ، افسوسناک ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں کرم ٹول […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات اور عمان […]
چارسدہ (پی این آئی)جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 پکڑے گئے۔۔۔۔چارسدہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنانے والے 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق نادرا آفس چارسدہ کے حکام […]