کچرے کے ڈھیر سے متعدد بیلٹ پیپر برآمد، ویڈیو وائرل

پشاور (پی این آئی) پشاور میں کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچرے سے بیلٹ پیپر ملنے پر ن لیگ کے امیدوار حیدر شاہ نے ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس […]

کے پی کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے 4 نام زیرِ غور، کون کون شامل؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی ) میں 2 تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعدپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) صوبے میں حکومت بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے، وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں چار نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے پی کی وزارت […]

پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج محسن داوڑ کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی

پشاور ( پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،وہ شمالی وزیرستان میں احتجاجی جلوس میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ اب سرجن ڈاکٹر فریداللّٰہ نے محسن داوڑ کی حالت کو خطرے […]

خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کون؟ چار نام سامنے آ گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کون؟ چار نام سامنے آ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے لیے 4 نام زیرِ غور ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور، ظاہر شاہ طورو، مشتاق غنی اور شکیل احمد وزارت […]

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق

پشاور(پی این آئی)کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے […]

عام انتخابات ، سیکیورٹی پلان تیار

پشاور(پی این آئی)عام انتخابات ، سیکیورٹی پلان تیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور میں عام انتخابات کے لیے پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔دستاویز کے مطابق انتخابات کے دن 10 ہزار 19پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی دیں گے، نارمل پولنگ اسٹیشن پر 4 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستاویز میں کہا […]

عام انتخابات، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

پشاور ( پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں 8 فروری کو عام انتخابات 2024 کے موقع پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر […]

عام انتخابات، پشاور پولیس نے معذرت کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات، پشاور پولیس نے معذرت کر لی۔۔۔۔۔۔۔پشاور پولیس نے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو پولیس گن مین دینے سے معذرت کر لی ہے۔پشاور پولیس کی جانب سے انتخابات کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کو سیکیورٹی دینے سے معذرت […]

خیبر پختونخوا کےعوام کو بیوقوف کہنے پر نوازشریف سے معافی کامطالبہ

پشاور (پی این آئی)خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے […]

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144نافذ کردی،ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ 15روز کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش […]

نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعہ، پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ ہو گئے

نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعہ، پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے علاقے حیات آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کے […]

close