پشاور، لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، موٹر وے بند کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کے تقسیم کار ادارے کی جانب سے پریشانکن حد کی کی جانے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی […]

ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی

ہری پور(پی این آئی )ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی۔۔۔ہری پور میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگنے کے واقعہ کا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ریسکیو عملے نے بروقت […]

وزیراعلیٰ کے پی کا کارکردگی نہ دکھانے والے وزراء کو گھر بھیجنے کا عندیہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزیرصحت اور دیگر وزراء کے خلاف شکایات کیں جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بہتر کارکردگی نہ دکھانے […]

لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی کھول دی

پشاور(پی این آئی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں بجلی کی بندش سے تنگ شہریوں نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر خود بجلی بحال کردی۔ پشاور کے شہریوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف […]

ہر حد تک جائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دوٹوک اعلان

پشاور(پی این آئی) ہر حد تک جائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دوٹوک اعلان۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ […]

گندم خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا دبنگ اقدام

پشاور(پی این آئی)گندم خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا دبنگ اقدام۔۔۔محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے کاشتکاروں سے ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی۔صوبائی محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی خریداری کیلئے صوبے میں 22 مراکز قائم کیے گئے ہیں، گوداموں میں پہلے سے ایک لاکھ 43 ہزار […]

علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کے حوالے سے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کے حوالے سے بڑی خبر۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی۔علی امین گنڈاپور […]

اپیکس کمیٹی اجلاس آج، علی امین گنڈاپور شریک ہوں گے یا نہیں؟

پشاور(پی این آئی)اپیکس کمیٹی اجلاس آج، علی امین گنڈاپور شریک ہوں گے یا نہیں؟مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کل اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ خیبر […]

بجلی کا کنٹرول، علی امین گنڈاپور نے سخت وارننگ دے دی

پشاور(پی این آئی)بجلی کا کنٹرول، علی امین گنڈاپور نے سخت وارننگ دے دی۔۔۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ذمے داروں کو عوام مسترد کر دیں، اپنا حق لینا ہم جانتے ہیں، 15 دن بعد […]

وقت پورا ہونے پر بتاؤں گا ، علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان

پشاور(پی این آئی)وقت پورا ہونے پر بتاؤں گا ، علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان ۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ہم نے مہلت دی ہوئی ہے،جب ٹائم پورا ہوگا پھر ان کو بتاؤں گا صوبائی خودمختاری کیا ہے او ر اپنا حق کیسے […]

خیبرپختونخوا کابجٹ ، مزدوروں کی کم سے کم اجرت کتنی؟

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کابجٹ ، مزدوروں کی کم سے کم اجرت کتنی؟ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے ۔3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور […]

close