پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق صوبے کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بجلی اور تیل کی پیداوار میں صوبے کو حق نہیں دیا جا رہا، خیبرپختونخوا ملکی پیداوار کا […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان کرنے والے ٹریفک اہلکار کو رگڑا لگ گیا…پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔چیف ٹریفک پولیس افسر نے دونوں اہلکاروں کی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور، پی ٹی آئی رہنما پر حملہ۔۔۔پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سرجیکل […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کے لیے خصوصی ہیلتھ پیکیج کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس پیکیج کے تحت پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کو مخصوص عرصے کے لیے صحت بخش غذا فراہم […]
پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی وفاقی حکومت پر چڑھائی، کس کو چور کہہ دیا؟وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے فاٹا انضمام کی رقم سے متعلق سوال کر دیا ہے۔۔۔ خیبر پختونخوا صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا […]
پشاور( پی این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سابق خاصہ دارفورس کے شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کااعلان کیا ہے ۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ضم اضلاع کے عوام کے ساتھ […]
پشاور(پی این آئی)9 مئی کا اصلی ملزم کون قرار دے دیا گیا؟وزیر اعلیٰ کے پی 9 مئی کے اصل ملزم ، الزام عائد کر دیا گیا۔۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے جو اصل ملزم تھے وہ تو خیبرپختونخوا […]
پشاور (پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد اور دہشت گرد احمدی عرف کوچی کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکییورٹی […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی سے فنانس بل کی منظوری کے بعد نسوار پر ٹیکس فی کلو اڑھائی روپے سے بڑھا ساڑھے سات روپے کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران نسوار پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے معاملے […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں پولیس افسروں، اہلکاروں کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکم نامہ کے مطابق پابندی ایس پی پی آپریشنزکی جانب سے عائد کی گئی ہے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر […]