پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیری فارم والوں کو دودھ میں 8 فیصد پانی ڈالنے کی اجازت دے رکھی ہے۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا پر حکومتی مؤقف دیتےہوئے صوبائی وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو نےکہا کہ صوبے بھر میں دودھ کو چیک […]
پشاور(پی این آئی)9 مئی واقعات میں پشاور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے جج کی نامزدگی سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ انتظامیہ نے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،موجودہ صورت حال میں 9 مئی کے واقعات کےلئے […]
پشاور(پی این آئی) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) کابینہ نے سرکاری رہائش گاہ نہ رکھنے والے وزرا کو 2 لاکھ روپے ماہانہ ہاؤس سبسڈی اور ڈی آئی خان میں قائم ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس کے لیے 35 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر […]
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے […]
پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی پر […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے وزراء کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے سمری تیار کرلی جس میں پشاور سےتعلق رکھنے والےصوبائی کابینہ اراکین کیلئے بھی الاؤنس مقرر کیا گیا ہے، ایکٹ میں ترامیم خیبر […]
پشاور (پی این آئی )خیبر پختونخوا کی ادویات کے سکینڈل کی مزید چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ 800اشیاء میں سے صرف 26 ادویات اور طبی سامان کے موازنہ سے قومی خزانے کو چونکا دینے والے نقصانات کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کو […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں بھتہ خور کاروباری افراد کو ڈرانے دھمکانے کے لیے نیا طریقہ آزمانے لگے۔ فقیر آباد تھانے کی حدود میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے نجی پراپرٹی ڈیلر کے دفتر بھتے کی دھمکی کے ساتھ دو تابوت بھیجے جانے والا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں دودھ کا معیار چیک کرنےکےلیے خصوصی مہم چلائی گئی، جس کے دوران صوبے بھر میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار دیے گئے۔ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک سیمپلنگ ڈرائیو 27 جون سے7 جولائی تک […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مردان میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی اور اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔ذرائع نے […]