وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ میں اضافے سے متعلق سمری پر دستخط کر کے منظوری کیلئے گورنر فیصل کریم کُنڈی کو ارسال […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے دوبارہ پشاور ہائیکورٹ کو خط نہ لکھنے اورخود انکوائری کمیشن قائم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ شاہ فیصل اتمان خیل نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو دوبارہ ہائیکورٹ کو […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے صوبے […]
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور نے آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 2024ء کا الیکشن میں نے […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک کہیں نہیں جا رہا، کارکنوں میں غصہ اس لیے تھا کہ وہ سمجھے دیگر رہنماؤں نے جلسہ ملتوی کیا۔۔۔۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]
پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے مقرر […]
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیر علی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔ عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیر علی ارباب ضلع پشاور […]
خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کیا گیا ہے، احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کیا گیا ہے، وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کیا گیا ہے۔پیر مصور غازی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی نامزد کیے […]
لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے پر پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی جس […]
لوئر دیر کے علاقے حیاسرے میں اسکول وین کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال […]
شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ […]