خیبر پختون خوا حکومت نے نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ قانون سازی کر کے نگراں حکومت میں بھرتی ہوئے ملازمین کو فارغ کریں گے۔انہوں نے کہا […]
صوبۂ خیبر پختون خوا کی حکومت کی جانب سے بجلی سے متعلق شروع کیے گئے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ بات مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے […]
پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے […]
خیبر پختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر شانگلہ اور پشاور میں اہلکاروں کو شوکاز نوٹس اور وارننگ لیٹر جاری کردیے۔ جیو نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق ڈی پی او شانگلہ نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے 63 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختو نخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران دور میں […]
ٹانک کے علاقے برہ خیل میں ایس ایچ او سمیع بارکزئی کے گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایس ایچ او سمیع بارکزئی کا بھتیجا جاں بحق ہو […]
پشاور(پی این آئی)ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر ایس پی صدر خالد عثمان کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے دھماکے میں پولیس افسر اور اہکار معجزانہ طور […]
اسلام آباد (پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت 600 ارب روپے کھا گئی، صوبے میں امن قائم کرنے میں ناکام ہے۔ سماء ٹی وی سےگفتگو کرتےہوئےگورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سوات […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کیخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن […]
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی […]
ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ گاؤں بوشہرہ،احمد زئی اور خارکلے ، بالش خیل کے درمیان ہوا۔ پولیس کے […]