پشاور: پی ٹی آئی کے پی کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے انہیں 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایک بیان میں جنید اکبر […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں مقدمات کی سماعت سول جج کرے گا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رجسٹرار بیرسٹر اختیار خان، ممبر انسپکشن ٹیم اسد […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے نشے سے پاک مہم کے دوران نشہ چھوڑ کر صحت یاب ہونے والے افراد کو روزگار فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت اور کمشنر پشاور ڈویژن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد سی پیک کے تحت 6 ارب 70 کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس سے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا۔ مردان میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ مارچ میں ہونے والے امتحانات اب رمضان کے بعد ہوں گے۔تعلیمی بورڈ نے کہا کہ طلباء کی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا رمضان المبارک کے دوران غریب خاندانوں کو 10 ہزار روپے دینے کا فیصلہ، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا، رمضان پیکیج کے تحت 8 ارب روپے تک کی […]
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے مستعفی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید کوثر علی شاہ کو ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے بھی ووٹ نہ دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں 9 ایڈیشنل […]
پشاور(پی این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سید کوثر علی شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفی وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھجوا دیا ہے۔ سید کوثر علی شاہ کا نام پشاور […]