اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21 کلا شنکوف، ایک رائفل اور 16عدد پستول برآمد

پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلا ع ملنے پر کامیاب کارروائی کے دوران پک اپ ڈاٹسن کے زریعے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا تعلق درم آدم خیل […]

پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، پی ٹی آئی ملک بھر میں حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک کا جلسے سے جوشیلاخطاب

پشاور(آ ئی این پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وبائی صورتحال کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کی خاطر بے مثال اقدامات کیے ہیں،کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی ملک بھر میں پارٹی حکومت قائم کر کے مخالفین کے منہ بند کردیں […]

نتھیا گلی میں فائیو اسٹارہوٹل کا ٹھیکہ ممتاز مسلم کو کیسے دیا گیا؟حقائق سامنے آ گئے

گلیات(آئی این پی) ترجمان جی ڈی اے ا حسن حمید نے نتھیاگلی میں ہوٹل کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی ممتاز مسلم کو خلاف قانون دینے کی تردید کردی،ہوٹل کے قیام کے ٹھیکے سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے، وزیراعلیٰ اور دیگر حکومتی شخصیات […]

ہری پور یونیورسٹی، پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیربرائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی زیرصدار ت ہری پور یونیورسٹی 8واں سینٹ اجلاس ہوا،وائس چانسلر ڈاکٹرانوارالحسن گیلانی نے یونیورسٹی کارکردگی پربریفنگ دی،یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری،پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد تین سالوں میں 19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی۔صوبائی […]

حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا اعلان

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا جو قافلہ 2013 میں شروع ہوا تھا وہ آئے روز بڑھتا جارہا ہے، آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گا، وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کی عوام […]

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام،93کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ سربند پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے منشیات کی بھاری کھیپ برآمدکر لی گئی، گزشتہ روز ہونے والی کارروائی کے دوران ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا […]

سادہ لوح افراد کو پولیس وردی میں ڈرانے دھمکانے جعلی سرکاری اہلکار گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ ٹاون پولیس نے شہر کے گنجان ترین بازار میں موجود جعلی سرکاری اہلکار کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم بورڈ بازار میں مسلح حالت میں موجود تھا جس کو مشکوک حرکات و سکنات پر اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر […]

ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی لازمی، نئی آسامیاں فوری منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو بھیجوانے کی ہدایت

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم کے حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی پالیسی کے تحت نئی تخلیق شدہ آسامیاں فوراً منظوری کیلئے محکمہ خزانہ […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہے جو کہ چند دن تک جاری رہنے کا امکان ہے، […]

الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میئر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

پشاور (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل میئر کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 فروری کو تحصیل میئر کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق واضح […]

چھت گرنے سے ماں سمیت 2 بچے اور کار حادثے میں 3نوجوان لقمہ اجل بن گئے

خیبر/مردان (آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر کے چھت گرنے سے ماں سمیت 2 بچے جاں بحق ہو گئے،مردان کے چارسدہ روڈ پر کار درخت سے ٹکرا نے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ اتوار کو خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر […]