خبردار، ہوشیار، پاکستان میں ہر سال ٹی بی پروگرام 45 سے 50 ہزار مریض رجسٹرڈ کرتا ہے

پشاور( آئی این پی )ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے، اس کا سدباب فوری ضروری ہے، پاکستان میں ہر سال ساڑھے پانچ سے 7 لاکھ افراد ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں، ٹی بی پروگرام سالانہ 45 سے 50 ہزار مریض سالانہ رجسٹرڈ کرواتا ہے، […]

ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گودام سیل، مالکان گرفتار

پشاور(آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے پھندو کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گوداموں کو سیل کر تے ہوئے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنررائو ہاشم نے […]

غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم تیز تر کر دی گئی

پشاور(آئی این پی ) محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن حکومت خیبر پختونخوا نے صوبہ بھرکے اندر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف اپنی مہم تیز تر کر دی ہے۔اس مہم کے تحت غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا […]

پشاور، امریکی سفیر نے یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا

پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور کے علاقے اکبرپورہ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کا دورہ اور افتتاح انتہائی خوش آئند […]

بکریاں فصل سے بھگانے پر زبانی تکرار کے بعد نوجوان کی جان لے لی گئی

صوابی (آئی این پی)موضع زیدہ میں بکریاں فصل سے بھگانے پر ہونے والی زبانی تکرار پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا عنایت اللہ نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ پیر کی دوپہر ایک بجے اپنے بھائی کفایت […]

نجی کمپنیوں نے سویپرز اور درجنوں گارڈز کو برطرف کر دیا

شانگلہ(ائی این پی)شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری میں شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے نجی کمپنیوںنے 45سویپرز اور درجنوں گارڈزکو برطرف کردیا۔سویپر،چوکیداد،دائی ،سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے افراد کو نکال دیا گیا ہے۔ملازمین پر نجی کمپنیوں نے چھے ماہ ہسپتالوں میں ڈیوٹی […]

موٹرسائیکل چوری کی ہیٹرک کرنے والا پکڑا گیا

پشاور(آئی این پی ) تنگی میں موٹرسائیکل چوری واردات کی ہیٹرک کرنے والا ملزم کو گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو تھانہ تنگی کی حدود میں موٹرسائیکل چوری تین مختلف واردات کی پے در پے رپورٹ موصول ہوئی۔ تھانہ تنگی میں نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف […]

سرکاری آٹا من مانے نرخوں پر فروخت جاری، روٹی مہنگائی کے ستائے غریب عوام کیلئے قوت خرید سے باہر ہو گئی

شانگلہ(آئی این پی)شانگلہ ضلع بھر میں سرکاری آٹا من مانے نرخوں پرفروخت جاری،جو مہنگائی کے ستائے غریب عوام کیلئے قوت خریدسے باہر ہوگیا۔آٹاڈیلرکی جانب سے سرکاری آٹا پندرہ سواورسولہ سومیں فروخت ہورہاہیں جبکہ انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔بعض جگہوں سے اطلاع ہے کہ […]

ضمنی انتخابات کے لیے سیکورٹی، گورنر خیبر پختونخوا نے نگران وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ دینے کے معاملہ پر گورنر خیبر پختونخوا نے نگران وزیراعلی کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔گورنر نے خط میں لکھا ہے کہ نگران وزیراعلی صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں اور […]

48 گھنٹے میں دو گھنٹے بجلی، مہمند کے آج سے احتجاجی مظاہرے اور دھرنا دیں گے

ضلع مہمند(آئی این پی ) بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ خلاف مہمند بھر کے عوام آج پیر کے دن احتجاجی مظاہرے اور دھرنا دیں گے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 48 گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے بجلی عوام کو فراہم کی جاتی ہے اور اور […]

مہمند، ٹرانسفارمر چوری کی وارداتوں میں اضافہ

ضلع مہمند(آئی این پی ) مہمند میں ٹرانسفرمر چوری کی وارداتوں میں مزید اضافہ ہوگئے۔ بیقابو چوروں کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ رات کو چوروں نے ایک اور ٹرانسفرمر سے کوائل،نجی موبائل ٹاور پورا سسٹم اور مسجد سے سولر سسٹم سے بیٹریاں چوری […]

close