بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو معاوضے کی ادائیگیاں شروع کر دی گئیں

پشاور(آئی این پی)وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے احکامات کی روشنی میں NSER سروے کی ادائیگیاں شروع ہو گئی ہیں . وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں NSER کے زیر اہتمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو ادائیگیوں […]

امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی

پشاور(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی زیر نگرانی یکم مارچ 2022 سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے امتحانی مراکز کی حدود میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ144 کے تحت غیر متعلقہ […]

ضلعی ہسپتالوں میں 4 ہفتے کے اندر اینٹی ریپ سیل قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) ممبر قومی اسمبلی اور اینٹی ریپ سپیشل کمیٹی کی چیئرپرسن، بیرسٹر ملیکہ بخاری،صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش اور چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹری کاکس سمیرا شمس کی زیرصدارت اینٹی ریپ قوانین کے نفاذ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری […]

آئس سمگل کرنے پر گرفتار تین ملزمان کو سزا، فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ، دس دس سال قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا

مہمند(آئی این پی) مہمندکی ضلعی عدالت میں آئس سمگل کرنے پر گرفتار تین ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔عدالت ہذا میں کیس کی پیروی مکمل۔تینوں ملزمان پرفرد جرم ثابت ہونے سے ایڈیشنل جج امجد حسین نے فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور دس دس […]

لوڈر پل سے نیچے گرگیا، بجلی کے کھمبے گر نے سےدو بچوں سمیت3افراد زخمی

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)سب ڈویژن درازندہ میں لوڈر پل سے ٹکرا کر نیچے گرنے اور بجلی کے کھمبے سے گر نے کے واقعات میں دو بچوں سمیت3افراد زخمی، ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہمی کے بعد مقامی ہسپتال منتقل […]

سوشل میڈیا پر دہشت پھیلانے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کر لئے گئے

پشاور(آئی این پی)تھانہ شاہ پور پولیس اور تھانہ متھرا پولیس نے سوشل میڈیا پر دہشت پھیلانے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار دونوں ملزمان کا تعلق شہر کے نواحی علاقوں سے ہے، ملزمان نے سماجی رابطے کی ویب […]

سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں مزید دو دن کھلے رکھنے کے احکامات

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گیس کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کی جزوی بندش کی وجہ سے سی این جی صارفین اور اس صنعت سے وابستہ لوگوں کی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں سی این جی اسٹیشنز کو […]

والدین کے لیے اہم فیصلہ، نجی اور سرکاری سکولوں میں سکول بیگ کے لئے مقرر وزن پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی کی زیر صدارت پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے جائزہ اجلاس میں نجی اور سرکاری سکولوں میں ہلکا بستہ ایکٹ کے مطابق سکول بیگز کے لئے مقرر وزن پر عملدرآمد یقینی بنانے […]

بس سٹینڈ پر ناجائز قبضہ جمانے کی کوشش ناکام، 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا

پشاور(آ ئی این پی) تھانہ پہاڑ پور پولیس نے بس سٹینڈ پر ناجائز قبضہ جمانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق منظم قبضہ گروپ گروہ سے ہے جنہوں نے بس سٹینڈ کرایہ پر حاصل کرنے کے […]

پشاور، قصہ خوانی بازار سمیت اندرون شہر کی تزین آرائش کے لئے خصوصی منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار سمیت اندرون شہر کی تزین آرائش، صفائی ستھرائی اور تاریخی مقامات کی اپنی اصلی حالت میں بحالی کے لئے ایک خصوصی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

موٹر سائیکل چور گروہ متحرک،9 شہری اپنی سواری سے محروم

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی) تھانہ کینٹ، تھانہ سٹی اور تھانہ کھوئی بہارہ کی حدود میں موٹر سائیکل چور گروہ متحرک،مختلف وارداتوں میں مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر سمیت9 شہریوں کے موٹر سائیکل چوری کرلئے گئے، متاثرہ شہریوں کی شکایات پر الگ الگ مقدمات […]