باچا خان ایئرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی(آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران چرس اور ہیروئن سے بھرے کیپسول اور ویڈ تحویل میں لیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری […]

پولیس لائن پشاور کی مسجد میں بم دھماکہ میں شہید اور زخمیوں کی مکمل فہرست آ گئی

پشاور( آئی این پی )پولیس لائن پشاور میں نماز کے دوران بم دھماکے میں شہید ہونے والوں میںجنید شاہ عمر25سال سکنہ دائودزئی ، ظفر اللہ ولد انور اللہ عمر 30سال، ضیاء الاسلام ولد خانم اللہ،نور گل عمر 35سال سکنہ اکبر پورہ، محمد شاہد ولد فضل […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟

سوات(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ اور گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ زلزلے […]

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایبٹ آباد(آئی این پی)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، نیب نے جی ڈی اے سے معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جی ڈی اے نے پارکنگ پلازہ اراضی کی […]

کار پر فائرنگ، ایک وکیل جاں بحق دوسرا زخمی، پہچان سامنے آ گئی

ٹانک (آئی این پی)ٹانک میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایک وکیل جاں بحق ہوگیا، گن مین اور دوسرا وکیل زخمی ہے۔ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں نامعلوم افراد نے وکلا کی کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایڈووکیٹ […]

آزاد رکن اسمبلی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد رکن اسمبلی احتشام خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔پارٹی میں شمولیت کے موقع پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے رکن اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف کا روایتی مفلر پہنایا، اس موقع پر […]

زمین کے تنازع پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس حکام کے مطابق اورکزئی کے علاقے ستوری خیل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی اور ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے، […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رکن قومی اسمبلی کے حجرے پر دستی بم سے حملہ

پشاور(آئی این پی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والے رکن قومی اسمبلی ناصرخان موسی زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ناصر خان موسی زئی کا کہنا تھا کہ میرے حجرے پر نامعلوم افراد نے […]

مسجد کے اندر سوئے بزرگ پر فائرنگ کر کے جان لے لی

بٹگرام (آئی این پی )دیرینہ عداوت کا شاخسانہ، ملزمان نے مسجد کے اندر سوئے ہوئے بزگ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا، ورثاء کے ایف آئی آر پر پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ چانجل کے حدود گاؤں ہوتل […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف

پشاور(آئی این پی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جا انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں دہشتگردوں نے تھرمل ویپن سائٹ کا استعمال کیا۔آئی جی کے پی معظم جا انصاری کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ […]

کس شہر کی حدود میں سی این جی اسٹیشنوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کوہاٹ کی حدود میں سی این جی سٹیشنوں پرمکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی گیس کی کمی کے باعث عوامی مشکلات اور تکالیف کے ازالے کے پیش نظر […]

close