پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں مفت آٹے کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا اس حوالے سے چارسدہ روڈ پر ناگمان فلور مل میں ما ڈل سیلز پوائنٹ بنایا گیا جہاں پر ڈیلر حضرات نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپیکر مشتاق غنی نے گورنر حاجی غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام […]
پشاور(آئی این پی)پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر پروموٹ کرنے کیلئے بھرتی ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز شاہ کے ذاتی فیس بک پیج پروموٹ کرنے کا ٹاسک مل گیا،نجی ٹی وی کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر زر […]
پشاور( آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعظم کے مشیر انجینئرامیر مقام کے خلاف معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزامات پر انکے تمام اثاثہ جات کی مسلسل چار سال انکوائری کی دو سو سے زائد گواہوں کے […]
پشاور( آئی این پی )ڈائریکٹر کے پی زون مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی منی لانڈرنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی کی زیر نگرانی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ورکر ویلفیئر فنڈ کے 6افسران و ملازمین پینشن فنڈ […]
پشاور( آئی این پی )ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے، اس کا سدباب فوری ضروری ہے، پاکستان میں ہر سال ساڑھے پانچ سے 7 لاکھ افراد ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں، ٹی بی پروگرام سالانہ 45 سے 50 ہزار مریض سالانہ رجسٹرڈ کرواتا ہے، […]
پشاور(آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے پھندو کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گوداموں کو سیل کر تے ہوئے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنررائو ہاشم نے […]
پشاور(آئی این پی ) محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن حکومت خیبر پختونخوا نے صوبہ بھرکے اندر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف اپنی مہم تیز تر کر دی ہے۔اس مہم کے تحت غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا […]
پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور کے علاقے اکبرپورہ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کا دورہ اور افتتاح انتہائی خوش آئند […]
صوابی (آئی این پی)موضع زیدہ میں بکریاں فصل سے بھگانے پر ہونے والی زبانی تکرار پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا عنایت اللہ نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ پیر کی دوپہر ایک بجے اپنے بھائی کفایت […]