ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائیں اور بارشیں، میانوالی میں دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق

میانوالی(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائوں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ میانوالی میں دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے نمل چکڑالہ میں طوفان […]

کوہاٹ، کوئلہ کان کے تنازعہ پر دو قبیلوں میں جھگڑا، 15 افراد جاں بحق

کوہاٹ(آئی این پی)درہ آدم خیل میں کوئلہ کی کان کے تنازعہ پر دو قبیلوں کے درمیان جھڑپوں سے 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے اقوام اخوروال اور سنی خیل، زرغن خیل کے […]

ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیاں، نیب نے مراد سعید کو نوٹس جاری کر دیا

سوات(آئی این پی)نیب پشاور نے رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل موورز سوات کے ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیوں پر نوٹس جاری کر دیا۔نیب پشاور کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق مراد سعید پر اپنے فرنٹ […]

خیبر پختونخوا، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتاریاں شروع

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس حکام نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پرتشدد کارکنان کی گرفتاری کا عمل شروع کردیا گیاہے۔۔۔میڈیا سے گفتگو میں سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز ہارون الرشید کا کہنا تھاکہ توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ […]

پشاور میں نے سرکاری و نجی کالجوں کی بندش کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں نے سرکاری و نجی کالجوں کی بندش کاا علان کر دیا ہے۔۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجز 10 مئی سے 14 مئی تک بند رہیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کالجزکی […]

عمران خان کی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنوں نے سوات موٹر وے ٹول پلازہ کو آگ لگا دی

سوات (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے سوات موٹر وے پر شدیدی احتجاج کیا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے ٹول پلازہ […]

ژالہ باری اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، گندم اور دیگر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان، درجنوں مویشی ہلاک

باجوڑ( آئی این پی )باجوڑ میں ژالہ باری اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ۔گندم اور دیگر کھڑی فصلوں،میوہ جات اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے ۔70فیصد سے زائد علاقے میں فصلوں اور میوہ […]

خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈ پر بڑے آپریشن بند کر دیئے گئے

پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈز پر بڑے آپریشنز روک دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ نگران صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ دینے پر انشورنس کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے […]

پشاور ہائیکورٹ بار الیکشن میں انصاف لائرز فورم کو شکست ہو گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے گڑھ میں پشاور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن […]

کیلاش جانے والے سیاحوں کیلئے بری خبر، ٹول ٹیکس شرح 500 روپے کر دی گئی

پشاور(آئی این پی)کیلاش جانے والے سیاحوں کے لیے بری خبر سامنے آ گئی، چترال انتظامیہ نے سیاحوں پر کیلاش جانے کے لئے ٹیکس شرح 500 روپے کر دی۔اس سے قبل کیلاش جانے والے سیاحوں سے ٹول ٹیکس 50 روپے وصول کیا جاتا تھا، ٹیکس کی […]

سولر پینل اور بیٹریاں چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا گیا

باجوڑ(آئی این پی) باجوڑ میں تھانہ خار پولیس ٹیم کی کارروائی۔ چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ بھی برآمد۔ مزید تفتیش جاری۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ خار سعید الرحمن نے کارروائی کرکے اس مہینے کے 19 تاریخ کو […]

close