پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں لیکن انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔۔۔ذرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کے لیے کارروائی بشام اور پشاور میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)دبئی سے اسلام آباد آنیوالا مسافر دوران پرواز ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق مسافر ملک جہانزیب پی آئی اے کی پروازپی کے دو سو بارہ کے ذریعے اسلام آباد آرہ اتھا لینڈنگ سے کچھ دیر […]
پشاور(آئی این پی)اے این پی کی سفارش پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ سے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹا دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ میں ردو بدل کی سمری منظور کی جس کے بعد وزیر صنعت کو کابینہ سے ہٹایا گیا، اعتراض کے بعد […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی، سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ، سابق ارکان صوبائی اسمبلی اعظم خان، قلندر لودھی، افتخار مشوانی، عزیزاللہ گران اور مصور خان نے نئی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کی تردید کر دی۔سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا […]
پشاور(آئی این پی) سابق وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ حکومت سے الیکشن پر ہونے والے مذاکرات کے دوران پی ٹی آئی کے وقت ضائع کرنے کا رازسب کی آنکھیں کھول دیگا،سب کو پتہ چل جائے گا پی ٹی آئی کا پروگرام کیا تھا۔سابق وزیراعلی […]
صوابی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی کے گاوں میں گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا،حکام کے مطابق گرفتار 6ملزمان سے 30لاکھ روپے برآمد کیے گئے ہیں،ملزمان نے 18خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے تھے، جن میں بینکوں سے پیسے […]
لنڈی کوتل (امان علی شینواری) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوگئے ہیں لنڈی کوتل کے علاقہ لوئے […]
پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی […]
چارسدہ(آئی این پی)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے توشہ خانہ سے چوری کی۔چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں آفتاب شیر پاو نے کہا کہ ہم الیکشن پر یقین رکھتے ہیں، 2018 میں سلیکشن ہوا […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری […]
خیبر(آئی این پی)خیبر کے علاقے لالا چنہ میں ایک شخص نے والد اور بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارمان علی نے دہرے قتل کے بعد گھر کے کمرے میں اپنے 5 بچوں کو یرغمال بنا لیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]