احتجاج پر بیٹھے سرکاری اساتذہ کو بڑا دھچکا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی ڈیوٹیاں چھوڑ کر احتجاج میں شریک ہونے والے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کا احتجاج جاری ہے اور مظاہرین اور حکومت کے درمیان معاملات تاحال طے نہیں […]

ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو سپاہی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب […]

افسوسناک واقعے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

مالاکنڈ (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کے شہر بٹ خیلہ اکبر آباد میں اس وقت پیش آیا، جب […]

احتجاج کرنیوالے اساتذہ پر بڑی پابندی عائد

پشاور (پی این آئی)سیکرٹری تعلیم نے احتجاجی اساتذہ کے سکولوں میں رات گزارنے پر پابندی عائد کردی۔ سیکرٹری تعلیم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پشاور کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سکولز انتظامیہ اساتذہ کو کسی صورت رات گزارنے کے لیے جگہ نہ دیں، جن جن سکولوں […]

پی آئی اے کی خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائیگی، وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو بولی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت […]

سکول بند کردیئے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے سکول بند کردیئے، آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ایپٹا کے صدر عزیز اللہ کا […]

پی آئی اے خریدیں گے یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پختونخوا نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور […]

ایبٹ آباد کے جنگل میں آگ لگ گئی

ایبٹ آباد(پی این آئی)ایبٹ آباد میں گلیات کے جنگلات میں آگ لگ گئی، آتشزدگی سے ہزاروں درخت اور پودے جل گئے۔ گلیات کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد مقامی انتظامیہ یا محکمہ جنگلات کی جانب سے آگ بجھانے کی کارروائی تاحال شروع نہیں کی گئی۔جنگلات […]

پولیس اسٹیشن اور چوکی پر حملہ ہوگیا

بنوں (پی این آئی)بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس اسٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان پہنچا۔پولیس […]

خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران دہشتگرد حملوں میں کتنی شہادتیں ہوئیں؟

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے حملے میں دو ماہ کے دوران 92 افراد شہید ہوگئے، شہداء میں پولیس،سیکیورٹی فورسز اہلکار اور شہری شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کے حوالے سے رواں سال یکم سمتبر تا تیس […]

ایک اور بڑا حادثہ

بونیر (پی این آئی) ڈوما چغرزی کے علاقہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ریسکیو 1122 […]