بونیر(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا ہے۔بونیر میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے […]
ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت (آئی این پی ) ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا اور 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ 2جوان بھی شہید ہو گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین کے اسکولوں میں مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ مردوں کو خواتین کے اسکولوں میں داخلے کی اجازت دینے کے خلاف سٹیزن پورٹل پر […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور کے صدر اور سابق ممبر قومی اسمبلی(ایم این اے) ارباب شیر علی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ تہکال میں ایس ڈی او پیسکو یونیورسٹی ٹان کی مدعیت میں ارباب شیر علی کے […]
پشاور(آئی این پی )تحریک انصاف ونگ کے صوبائی صدر اور سابق صدر پشاور چیمبر آف کامرس محمد عاطف حلیم نے نواز شریف کو چیلج دیدیا کہ نواز شریف خیبرپختونخوا کے کسی بھی حلقے سے کھڑے ہوجائے اور مجھ سے الیکشن جیت کردکھائیں۔محمد عاطف حلیم نے […]
پشاور(آئی این پی )چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ میں اپنے آپ کووکلاء اور ججز کے سامنے احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں 31 سال میں کوئی ایسا کام نہیں جس سے کس کی تلفی ہوئی۔ رول آف لاء اور سپر […]
پشاور(آئی این پی )ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کی ہونہارطالبہ ڈاکٹر انعم ہارون جدون کوڈ ڈینٹسٹری کے شعبہ میں دوران تعلیم 12 شعبوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر 12 گولڈ میڈلز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے یہ گولڈ میڈلز خیبر پختونخواہ کے گورنر […]
صوابی(آئی این پی ) صوابی موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، حادثے میں […]
پشاور (پی این آئی) ضلع کرم میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کے واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے پانچ جبکہ دوسرے فریق کے دو افراد […]
ہنگو(آئی این پی)موٹرسائیکل اور گائے کے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیت گروہ سے 10 موٹرسائیکل اور گائے فروخت کرنے والے پیسے بھی برآمد کرکے مزید ملزمان کے گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں ہنگو پولیس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے […]
بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]