پشاور(آئی این پی)اے این پی نے کہا 2 روپے بجلی پیدا کرنے والے صوبے کو مہنگی بجلی دینا ظلم کی انتہا ہے،ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر سرچارجز کی مد میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، […]
کراچی(انٹرنیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پراونشل موٹروہیکل (ترمیمی) بل2023 کی منظوری دے دی ہے۔ بل میں پراونشل موٹروہیکل ایکٹ 1965میں ترمیم سیمتعلق قانون سازی کی گئی ہے جس کے تحت بی آرٹی بسوں میں معذور،خصوصی افرادکیلئے نشست مختص کی جائیں۔بی آرٹی میں معذور، خصوصی […]
پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج 3 لاکھ 85 ہزار 8 سو 35 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی […]
پشاور(آئی این پی)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی ائی کے چار کیسز بہت تشویشناک ہے، سائفر کو جلسوں میں دکھانا، توشہ خانہ سے خریدی گئی گھڑی کو کلئیر نہ کرنا، برطانیہ کے نو ملین پاونڈ اور نو […]
پشاور(آئی این پی)نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے سرکاری افسروں کو فرائض کی انجام دہی میں کوئی بھی دبا قبول نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔نگران وزیراعلی نے کہا میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، سول افسران کیلئے قائداعظم محمد علی جناح […]
بٹگرام(آئی این پی)بٹگرام چیئرلفٹ واقعے سے متعلق پولیس کی تفتیش جاری ہے، اس حوالے سے انکشاف ہوا ہیکہ چیئرلفٹ کی غیر معیاری رسیوں کے باعث مالک کو 2 بار نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق چیئرلفٹ میں لگی تینوں رسیاں غیرمعیاری تھیں […]
ایبٹ آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت اور فیصلے سے جنرل پوسٹ آفس ایبٹ آباد کے ملازمین کا عرصہ دارز سے التوا کا شکارر پٹرول بل کی ادائیگی ممکن ہوئی۔ وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں محکمہ پوسٹل […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)وانڈھا عمر خان میں گھریلو توں تکرار پر بھائی نے تیش میں آکر اپنی 29سالہ بیوہ بہن کو قتل کردیا،نواب پولیس نے قتل کی دفعہ کے تحت بھائی کی رپورٹ پر بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب […]
پشاور(آئی این پی )وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست 2023 ء سے اضافے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب […]
پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نگران وزیر اعلیٰ محمد […]