پشاور، پیپلز پارٹی رہنما ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شامل

پشاور(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل تنگی کے سابقہ صدر اور موجودہ سرپرست اعلیٰ میاں سردار گل نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔یہ اعلان تحصیل تنگی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا جس سے […]

وانا میں دھماکا، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی سردار اور 2 بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق

وانا(آئی این پی)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ہونے والے دھماکے میں قبائلی سردار اسلم نور، ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔پولیس کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان وانا […]

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طور خم بارڈر کھول دیا گیا

خیبر(آئی این پی)پاک افغان طور خم بارڈر کو کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیا گیا۔طور خم بارڈر ذرائع کے مطابق پاک افغان حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، طورخم بارڈر گیٹ ایکسپورٹ اور امپورٹ کے لئے بند کیا گیا تھا، بارڈر کھولنے سے ایکسپورٹ اور […]

پیپلز پارٹی کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

ضلع مہمند (آئی این پی )پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ گل بشر اپنے عہدے سے مستعفی،جلد نء سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز لائرز فورم کی ضلعی صدر اور مہمندبارایسویسی ایشن کی جنرل سیکرٹری گل بشر ایڈوکیٹ نے اپنے […]

لیبیا کی جیل میں قید باجوڑ کے 60 نوجوانوں کو واپس لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

باجوڑ (آئی این پی ) کئی ماہ سے لیبیا کی جیل میں قید باجوڑ کے 60 نوجوانوں کو ملک واپس لانے کیلئے حکومت فوری اقدامات کریں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے اورنگزیب انقلابی، ملک سعید الرحمان، حاجی خان بہادر، انجنیئر حضور […]

پشاور میں پولیس وردی میں ویڈیوز بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

پشاور(آئی این پی)پشاور میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وردی میں ویڈیوز بناتا تھا اور ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتا تھا،پولیس […]

سابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے خیبرپختونخوا پولیس پر سنگین الزامات کی بارش کر دی

پشاور (پی این آئی) سابق وزیرِخیبر پختونخواکامران بنگش نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر میں خواتین، بچوں اور والدین کواذیت سےدوچار کیا ہے۔کامران بنگش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکار ہر دوسرے روز میرے گھر کی […]

پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ، پشاور کینٹ سے صبح کتنے بجے روانہ ہو گی؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام […]

کیک اور پیسٹری کی قیمت میں اضافہ، سپریم کورٹ نے واضح حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں، آئٹمز تو […]

پیپلز پارٹی نے صوبہ ہزارہ کے قیام کی حمایت کر دی

ہری پور(آئی این پی) پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق،16 نومبر جلسہ کے میزبان و امیدوار صوبائی اسمبلی سید سلیم شاہ،ضلعی صدر ذوالفقار قریشی،امیدوار قومی اسمبلی این اے 18 سید زوار نقوی،امیدوار صوبائی اسمبلی افتخار عباسی،راجہ شمیم انور اویسی اور دیگر نے کہا […]

close