پشاور(پی این آئی)سکول ٹیچرکاطلبا پر بہیمانہ تشدد ، ہاتھ توڑ ڈالے۔۔۔صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ تشدد کر کے ہاتھ توڑ ڈالے۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول غریب آباد پشاور میں ملزم سیف اللہ ویڈیو بنارہا تھا کہ طلباء […]