تبدیلی کے نام پر دھوکا دینے والی پی ٹی آئی تاریخ کا حصہ بن جائے گی؟ سابق سینئر رہنما کا دعویٰ

نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی۔انہوں نے کہا ہماری پارٹی نئی ہے لیکن بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر […]

ڈی آئی خان، ہلاک دہشت گردوں کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں ہلاک دہشتگردوں کی ڈی این اے رپورٹ بھی موصول ہوگئی ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انسداد دہشت گردی عمران شاہد نے کہا کہ خیبرپختونخوا […]

پشاور سے کس کس رہنما کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے؟

پشاور(آئی این پی) این اے 32 سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔این اے 28 کیلئے جے یو آئی کے نور عالم خان کے کاغذات درست قرار دیئے گئے، این اے 25 سے عوامی نیشنل پارٹی کے […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں […]

خیبر پختونخوا یونیورسٹیوں کا مالی بحران، حل تلاش کر لیا گیا

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے نگران صوبائی حکومت نے متعدد فیصلے کر لئے۔نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکاری جامعات کے مالی مسائل اور […]

ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈاپور کے خاندان سےکس کس کے کاغذات نامزدگی جمع؟

ڈی آئی خان(آئی این پی )ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور ان کے بھائی فیصل امین، والد امین اللہ اور اہلیہ شہناز علی امین کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور […]

ریاست مخالف نعرہ بازی، علی وزیر سمیت 20 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ایس ایچ او کینٹ گل شیر خان نے ہیبت شہید چوک پر ریاست مخالف نعرہ بازی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ کے سابق ایم این اے علی وزیر سمیت 20کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ […]

30 سے زائد دیہات کو بجلی کی فراہمی میں تعطل، گرڈ سٹیشن کے گھیرائو کی دھمکی دیدی گئی

بنوں(آئی این پی) اقوام میتا خیل ، بائست خیل اور فتح خیل کے تیس سے زائد دیہات کے مشرا ن نے علاقہ کو بجلی متواتر اورعدم ترسیل کے خلاف پولیو سے بائیکاٹ، گریڈ سٹیشن کے گھیرائو کی دھمکی دیدی بجلی کے صورت حال کو ٹھیک […]

عام انتخابات، مولانا فضل الرحمن کے مقابلے اتحاد قائم ہو گیا، کون کون شامل؟

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ […]

انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کر دیا

پشاور(آئی این پی )ملک بھر کی طرح ہزارہ ڈویڑن میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا جس کے تحت الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر […]

9 سال خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی )میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا اور اس کھنڈرات کو حقیقی معنوں میں تبدیل کر کے پشاور کو ایک دفعہ پھر پھولوں کا […]

close