پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔۔۔۔۔وزراء میں کون کون شامل ہے اس حوالے سے […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کو بھی اہم وزارتیں دینے پر غور کیا گیا، ہری پور سے اکبر ایوب خان اور مشتاق احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ’صوبے میں سیاسی انتقام کی کوئی گنجائش نہیں، ’ہم کسی سے سیاسی انتقام لیں گے نہ کسی سرکاری افسر سے بدلہ لیں گے۔‘ اتوار کو پشاور سپیکر ہاؤس میں […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ پشاور میں ریٹرننگ افسر، ڈی سی اور پولیس اہلکاروں نے دھاندلی کی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیئر قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
پشاور(پی این آئی)سیکیورٹی فوسرز کی دو مختلف کارروائیاں، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مشترکہ حکومت کی طرف پیش رفت۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان […]
پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔ اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی کا اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف احتجاجی تحریک […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچرے سے بیلٹ پیپر ملنے پر ن لیگ کے امیدوار حیدر شاہ نے ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس […]
راولپنڈی (پی این آئی)خیبر میں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبرمیں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، شدید جھڑپ میں انتہائی مطلوب دہشتگرد صورت […]