پشاور(آئی این پی )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی نہ مل سکی صوابی پولیس نے 3 ایم پی او کے تخت حراست میں لے لیا سابق سپیکر قومی اسمبلی کو 9 مئی کو نجی املاک کے مقدمے میں آج صبح ہی ضمانت ملی […]
پشاور(آئی این پی )گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ پوری قوم قبائلی عوام کے قربانیوں کی معترف ہے، قبائلی عوام کی ریاست کے ساتھ وفاداری اور ریاستی اداروں کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے پر ہمیں اور پوری قوم کو فخر ہے، قبائلی […]
باجوڑ(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے ضلع باجوڑ کے علاقہ راغگان میں سابق صوبائی وزیر انورزیب خان کے رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا عدالتی نظام مفلوج ہوچکاہے، نواز شریف […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہےکہ کم عمر افراد پر سگریٹ اور نسوار فروخت کرنے والے کو ابتدائی طور 5 ہزار روپے جرمانا کیا جائے گا اور دوسری بار بھی ارتکاب جرم کرنے والے دکاندار کو 3 ماہ کی سزا اور ایک […]
پشاور(آئی این پی )یونیورسٹی کیمپس میں ملازمین کا احتجاج بدستور جاری ہے تاہم صوبائی حکومت اور انتظامیہ نے صورت حال پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے جسکے باعث احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونیکا خدشہ ہے کیونکہ جامعات کے اساتذہ نے بھی احتجاج میں شرکت […]
پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے یونیورسٹی روڈ سے 5 گرانفروشوں کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔ راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ اور کمال احمد نے یونیورسٹی روڈ […]
پشاور(آئی این پی )چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے ترقی پانے والے انسپکٹرز کو ڈی ایس پی رینک کے بیجز لگادیئے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ٹریفک […]
پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا میں شادی کے فوٹو شوٹ کے لیے گورنر ہائوس کو کرائے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرہاس خیبرپختونخوا میں شادی کی فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں نوبیاہتا جوڑا […]
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا میں ڈیرے جمائے گی، بلاول بھٹو زرداری دوسری مرتبہ خیبر پختونخوا کے دورے پر جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے پی میں وومن کنونشن سے بھی خطاب کریں گے، بلاول بھٹو 7 دسمبر کو شانگلہ اور 9 […]
دیر بالا(آئی این پی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے تو پتہ ہی نہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کیا ہوتی ہے،انہوں نے دیر بالا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی سے اتحاد کریں گے جو اپنی […]
پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے مراد آباد میں غیرملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی سیاح کی شناخت مسٹر جوشوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے، اطالوی شہری کو 9 اکتوبر کو سیاحتی ویزا جاری ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے […]