بالاکوٹ، میڈیکل سٹور میں لاکھوں کی ڈکیتی، پولیس کا تھانے آ کر پہلے رپورٹ درج کرانے پر اصرار

بالاکوٹ (آئی این پی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بالاکوٹ کے باہر واقع میڈیکل سٹور سے لاکھوں روپے کیش گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی، بروقت مطلع کرنے کے باوجود پولیس کا مجرم کو گرفتار کرنے کیلئے موقع پر پہنچنے کے بجائے متاثرین سے پہلے تھانے […]

تعلیم کے شعبے سے بری خبر، یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہو گئی

پشاور(آئی این پی) جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، […]

بحریہ ٹاؤن پشاور میں بے ضابطگیاں، ملک ریاض سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج، بحریہ ٹاؤن پشاور کے دفاتر سیل کر دیئے گئے

پشاور (پی این آئی) بحریہ ٹاؤن پشاور کے منصوبے کے لیے زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پرپراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی رات کو ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر تھانہ متھرا میں […]

عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بنا سکتے، پی ڈی ایم نے کم وقت میں تاریخی لوٹ مار کی ہے، پرویز خٹک کے ایک تیر سے دو شکار

سوات(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی۔پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔سوات میں پی ٹی آئی۔پی کی شمولیت تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے پی ٹی […]

پشاور، چرسی تکہ کے مالک نثار خان کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) پولیس نے نمک منڈی فوڈ اسٹریٹ میں روایتی چرسی تکہ کے مالک کو نثار خان گرفتار کر لیا ہے، ان کیخلاف غیر ملکی سیاحوں کو مبینہ طور پر تنگ کرنے اور ان کے ساتھ فحش حرکات کرنے کے الزام میں مقدمہ […]

پشاور، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل، 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان گرفتار

پشاور(آئی این پی) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل میں ملوث 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آوٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سکینڈل میں ملوث منظم گروہ […]

صوابی، کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

صوابی(آئی این پی)صوابی میں گندف مہاجر کیمپ کے مقام پر کنویں کی صفائی کے دوران کنویں میں گیس بھرنے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گندف مہاجر کیمپ کے رہائشی شیرگل کی بیٹی کنویں نما گٹر کی صفائی کے لئے اتری تھی صوابی، جس […]

وزیراعظم نے آتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا، سینئر لیڈر نے ایجنڈا دے دیا

پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی عوام کے لئے امن، روٹی، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا وزیراعظم نے آتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا، بجلی بلوں میں اضافہ، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھائی گئیں، میں عدل […]

خیبر پختون خوا تعلیم کیلئے اچھی خبر، 25 اضلاع کے ڈبل شفٹ اسکولوں کیلئے فنڈز جاری

پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے 25اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20کروڑ 81لاکھ روپے جاری کر دیے گئے،ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی، فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی […]

خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور بی آر ٹی کیلیے ایک ارب دینے سے انکار

پشاور(آئی این پی)نگراں خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کے لییایک ارب روپے دینے سے انکار کردیا،محکمہ ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب روپے مانگے تھے، نگراں صوبائی وزیر خزانہ احمد رسول […]