وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے فیصلہ کیا ہے کہ کابینہ اجلاس ہر جمعے کو بلائے جائیں گے۔ اجلاسوں کا مقصد اہم فیصلوں پر عمل درآمد، محکموں کی کارکردگی بہتر بنانا اور انتظامی امور کی بروقت منظوری کو یقینی بنانا ہے۔ اعلامیے میں کہا […]
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ […]
چارسدہ میں دھند کی صورت حال کے پیش نظر ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک چلائیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول صبح 9 بجے سے […]
الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سکیورٹی کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ کر سول آرمی فورسز کی تعیناتی کی درخواست کی، جبکہ ہری پور میں فول پروف […]
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پروانشل منیجمنٹ سروسز اور محکمہ ایکسائز کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف […]
نادرا نے خیبر پختونخوا میں اپنے مراکز کے لیے موسمِ سرما 2025 کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں جو 19 نومبر سے نافذ ہو گئے ہیں۔ سرکاری معلومات کے مطابق نادرا کے ریجنل ہیڈ آفس اور زونل دفاتر صبح 8 بج کر 30 […]
خیبر پختونخوا کے ایک ضلع میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ مانسہرہ کے حلقہ NA-18 میں ضمنی انتخاب کے باعث ضلعی انتظامیہ نے 22، 23 اور 24 نومبر کو مقامی تعطیلات […]
بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، واقعے کی جگہ پر موٹر سائیکل اور ایک لاش پڑی ہے۔ […]
خیبرپختونخوا میں شادی ہالز پر نئے ٹیکس نافذ کر دیے گئے ہیں۔ کے پی ریونیو اتھارٹی نے شادی ہالز کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے۔ کیٹیگری اے کے ہالز جن میں 500 سے زیادہ افراد کی گنجائش ہو، پر فی ایونٹ ٹیکس 25 ہزار […]
ہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او خانزیب مہمند کے مطابق دھماکا غلمینا کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے ایک گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ٹانک کے علاقے گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں رات گئے نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول کی عمارت کو بارودی مواد سے نشانہ […]