راولپنڈی (ہی این آئی) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف 3 آپریشنزمیں پانچ دہشتگردوں کو واصل جہنم اور 3 کو زخمی کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے […]
سوات (پی این آئی)سوات، مینگورہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 97 کلومیٹر تھا جبکہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں دودھ کا معیار چیک کرنےکےلیے خصوصی مہم چلائی گئی، جس کے دوران صوبے بھر میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار دیے گئے۔ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک سیمپلنگ ڈرائیو 27 جون سے7 جولائی تک […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مردان میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی اور اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔ذرائع نے […]
پشاور ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی […]
پشاور(پی این آئی) 8افراد کے قتل کا معاملہ، بڑی پیشرفت۔۔۔۔بڈھ بیر میں 8افراد کے قتل واقعہ میں اہم پیشرفت ہوئی،پولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا ،ملزم یار محمد کو سندھ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایک […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]
ہری پور (پی این آئی) دفعہ 144 کے باوجود ضلع ہری پور میں واقع خانپور نہر میں نہانے والے 3 بچے ڈوب گئے ، ایک بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ دو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے روپوش رہنمامراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے خلاف قائم تمام مقدمات فوری ختم کرنے کی قرارداد بھی […]
پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی منظوری دی […]
سوات (پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف […]