نواز شریف خیبرپختونخوا کے کسی بھی حلقے سے میرے مقابل کھڑے ہو کر الیکشن جیت کر دکھائیں، پی ٹی آئی لیڈر کا چیلنج

پشاور(آئی این پی )تحریک انصاف ونگ کے صوبائی صدر اور سابق صدر پشاور چیمبر آف کامرس محمد عاطف حلیم نے نواز شریف کو چیلج دیدیا کہ نواز شریف خیبرپختونخوا کے کسی بھی حلقے سے کھڑے ہوجائے اور مجھ سے الیکشن جیت کردکھائیں۔محمد عاطف حلیم نے […]

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا

پشاور(آئی این پی )چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ میں اپنے آپ کووکلاء اور ججز کے سامنے احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں 31 سال میں کوئی ایسا کام نہیں جس سے کس کی تلفی ہوئی۔ رول آف لاء اور سپر […]

ایوب میڈیکل کالج کی ہونہار طالبہ ڈاکٹر انعم ہارون، 12 شعبوں میں اول پوزیشن، 12 گولڈ میڈلز کا اعزاز

پشاور(آئی این پی )ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کی ہونہارطالبہ ڈاکٹر انعم ہارون جدون کوڈ ڈینٹسٹری کے شعبہ میں دوران تعلیم 12 شعبوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر 12 گولڈ میڈلز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے یہ گولڈ میڈلز خیبر پختونخواہ کے گورنر […]

صوابی موٹروے پر کار الٹ گئی، جانی نقصان ہو گیا

صوابی(آئی این پی ) صوابی موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، حادثے میں […]

قبائلی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ، 7 ہلاک 10 زخمی ہو گئے

پشاور (پی این آئی) ضلع کرم میں قبا‏ئلی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کے واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے پانچ جبکہ دوسرے فریق کے دو افراد […]

گائے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا گیا

ہنگو(آئی این پی)موٹرسائیکل اور گائے کے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیت گروہ سے 10 موٹرسائیکل اور گائے فروخت کرنے والے پیسے بھی برآمد کرکے مزید ملزمان کے گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں ہنگو پولیس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے […]

خیبر پختونخوا، 95 استانیوں اور اہلکاروں کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]

گورگورہ ملکیتی تنازعہ، وزیر گرینڈ جرگہ ناکام متحارب قبائل پھر مورچہ زن ہو گئے، خونریز جھڑپ کا خدشہ

وانا(آئی این پی )گورگورہ ملکیتی تنازع بارے وزیر گرینڈ جرگے کے دو دنوں سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ، متحارب قبائل ایک بار پھر مورچہ زن ہوگئے، خونریز جھڑپ کا خدشہ ہے ، وزیر گرینڈ جرگے کا ضلعی اور عسکری حکام سے مداخلت کی […]

کراچی سے اغواء ہونے والی اڑھائی سالہ بچی اوگی سے برآمد

مانسہرہ(آئی این پی) مانسہرہ پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی اڑھائی سالہ بچی آسیہ بی بی کو اغوا کار باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی سے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو نانا نصیب اللہ کے حوالے کر دیا […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی، 219 طلبہ پر کتنے سال کے لیے ایم ڈی کیٹ دینے پر پابندی عائد؟

پشاور (آئی این پی )خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ دینے پر پابندی عائد ہوگی۔ ایم ڈی کیٹ گزشتہ […]

پشاور کو لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخواحکومت نے ضلع مردان کولوڈشیڈنگ فری ماڈل سٹی بنانے کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاورکوبھی لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ کیاہے۔پشاورشہر میں نادہندہ بجلی صارفین سے واجبات کی ریکوری اوربجلی کے ناجائزاستعمال کے تدارک میں مزید تیزی لانے کے لئے […]