فورسز کو سلام، اسٹیبلشمنٹ سے بات کے لیے تیار، گنڈاپور کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جج کی بازیابی کیلئے کوئی تاوان نہیں دیا، فورسز کو سلام پیش […]

پشاور، پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی فائرنگ

پشاور(پی این آئی)پشاور میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سےاہم بیان آگیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے […]

والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑےسے پریشان بہن بھائی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا جب کہ اس کے […]

جج شاکر اللہ کی بازیابی، 6 مارے گئے

لاہور(پی این آئی)جج شاکر اللہ کی بازیابی، 6 مارے گئے۔۔۔ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت کی بازیابی کے لیے کیے گئے آپریشنز کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی گورنر راج نافذ نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ اقدام مہنگا پڑےگا۔شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کی جانب […]

اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

کوئلے کی کان میں دھماکہ ، جانی نقصان ہوگیا

پشاور(پی این آئی)وسطی کرم کے علاقہ علی شیر زنی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکہ سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائی کے دوران ایک […]

افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے جانی نقصان ہوگیا

سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]

50 روپے کرائے پر جھگڑا، رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی گئی

پشاور(پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 50 روپے کے تنازع پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری اور رکشہ ڈرائیور کے درمیان کرائے پر لڑائی ہوئی تھی۔ڈی ایس پی سٹی […]

ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر محکمہ صحت کاموقف آگیا

پشاور (پی این آئی)صوبہ خیبرپختون خواہ کے محکمہ صحت نےڈی جی ہیلتھ کے پی کے ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر باضابطہ موقف جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے اعلٰی حکام کو کلینیکل ٹیکنیشن ( کارڈیالوجی) ارم نورین کی ضلعی تدریسی […]

close