فیصل کریم کنڈی باز آ جائیں، خبردار کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)فیصل کریم کنڈی باز آ جائیں، خبردار کر دیا گیا۔۔۔۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔ایک بیان میں محمد علی […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی وارننگ کے بعد خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پشاور میں لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ کے پی نے دھمکی دی تو چیف پیسکومتعلقہ عملےکےساتھ گورنر ہاؤس پہنچ گئے وزیراعلیٰ کوصوبے میں لوڈشیڈنگ سےمتعلق بریفنگ دی گئی۔ پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) کے چیف انجینئر نے غیر اعلانیہ یا اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے […]

پشاور، پیٹرول نایاب ہو گیا، کیوں؟

پشاور(پی این آئی)پشاور، پیٹرول نایاب ہو گیا، کیوں؟پشاور میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد بیشتر پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمت کم ہو جائے تو پمپس مالکان پیٹرول نہیں دیتے۔پیٹرول پمپس مالکان کا کہنا ہے […]

تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہےاین ڈی ایم اے کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، […]

کے پی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گھر چھین لیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے گورنر کو بے گھر کرتے ہوئے اسلام آباد میں ان کے رہنے کی سرکاری جگہ چھین لی۔رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس میں گورنر کے لیے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے […]

آن لائن ای ڈومیسائل بنوانا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں آن لائن ای ڈومیسائل بنوانے میں طالب علموں اور خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے 21 مارچ سے ای ڈومیسائل بنانے کیلئے جاری کردہ پالیسی کے تحت اپنے […]

وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا پر بڑی پابندی لگادی

پشاور(پی این آئی)وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا پر بڑی پابندی لگادی۔۔۔ گورنر اور وزیراعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ […]

خوفناک بم دھماکہ ، بڑا جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

وزیرستان (پی این آئی ) جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم […]

علی امین گنڈاپور کو کھانے کی دعوت مل گئی

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کو کھانے کی دعوت مل گئی۔۔۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی […]

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کسی اور صوبے کی گاڑی داخل ہوگی تو ٹیکس دینا پڑیگا۔صوبائی حکومت نے دوسرے صوبوں کے نمبر پلیٹ والی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے روڈ یوزر چارج […]

دہشتگرد تھانے کی حدود میں داخل، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی)گزشتہ رات تھانا سربند کی حدود میں آنے والے دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا۔پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی […]

close