وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہدا کے بچوں کیلئے بڑا اعلان

پشاور( پی این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سابق خاصہ دارفورس کے شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کااعلان کیا ہے ۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ضم اضلاع کے عوام کے ساتھ […]

9 مئی کا اصلی ملزم کون قرار دے دیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)9 مئی کا اصلی ملزم کون قرار دے دیا گیا؟وزیر اعلیٰ کے پی 9 مئی کے اصل ملزم ، الزام عائد کر دیا گیا۔۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے جو اصل ملزم تھے وہ تو خیبرپختونخوا […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،کئی دہشتگرد مارے گئے

پشاور (پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد اور دہشت گرد احمدی عرف کوچی کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکییورٹی […]

گندم کی خریداری میں کرپشن ، مزید 9اہلکار معطل

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک کے 9 اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے. پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے […]

مسافر کوچ کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر

سوات(پی این آئی)مسافر کوچ کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر۔۔۔مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ مالم جبہ رانگاہ کےقریب پیش آیا جہاں کوسٹر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم […]

نسوار پر ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ، فی کلو کتنے روپے ہو گیا؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی سے فنانس بل کی منظوری کے بعد نسوار پر ٹیکس فی کلو اڑھائی روپے سے بڑھا ساڑھے سات روپے کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران نسوار پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے معاملے […]

پولیس اہلکاروں پر نئی پابندی لگ گئی

پشاور (پی این آئی)پشاور میں پولیس افسروں، اہلکاروں کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکم نامہ کے مطابق پابندی ایس پی پی آپریشنزکی جانب سے عائد کی گئی ہے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر […]

افسوسناک حادثہ ، گاڑی کھائی میں گرنے سے کئی افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات (پی این آئی)سوات کی وادی مالم جبہ میں ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مالم جبہ سکی ریزورٹ کی ہائی ایس گاڑی جس میں عملے کے 12 افراد سوار تھے […]

کام نہ ہو تو وزیر کا سر پھوڑیں؟ علی امین گنڈاپور سے سوال

پشاور(پی این آئی)کام نہ ہو تو وزیر کا سر پھوڑیں؟ علی امین گنڈاپور سے سوال…پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے ورکرز کے کام نہ کرنے پر وزرا کے سر پھوڑنے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رائے مانگ […]

پی ٹی آئی کی تشکیل نو، علی امین گنڈاپور نے اہم اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی تشکیل نو، علی امین گنڈاپور نے اہم اعلان کر دیا…وزیرِ اعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پارٹی کی مکمل تشکیلِ نو کر رہے ہیں، پارٹی کی تشکیلِ نو کی […]

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا کے حوالے سے اہم فیصلہ

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پارٹی کی مکمل تشکیل […]

close