اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس پر حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز سے جاری احتجاج کی وجہ سے انڈس ہائی وے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کے […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ ذرائع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جلسے کے بعد اسلام آباد میں مختلف میٹنگز میں مصروف تھے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ علی امین […]
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر […]
ڈی آئی خان(پی این آئی) ڈی آئی خان وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر پر حملہ کیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ پر حملہ کی رپورٹ طلب کرلی ڈی آئی خان وائس […]
لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نےفلک جاوید کی گرفتاری کےلیے وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخواپر 4 چھاپے مارے ہیں ۔ “سٹی 42” کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے چھاپے فلک جاوید کی گرفتاری کے لیے مارے گئے، فلک جاوید […]
اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں، ان کی گرفتاری کے حوالے سے […]
پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔پولیس کے روکنے پر ملزمان خودکش جیکٹ […]
پشاور (پی این آئی)موٹروے پر پی ٹی آئی قافلے میں شامل کوچ کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکنان زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موٹروے ایم ون پر پی ٹی آئی قافلے میں […]
جنوبی وزیرستان(پی این آئی) جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار کے قریب قبائلی سردار کی گاڑی کے قریب آئی ڈی دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے میں قبائلی سردار ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق ہو گیا،دھماکے […]
کوہاٹ(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما امجد آفریدی کے بیٹے زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو کوہاٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نا معلوم ملزمان کی […]