حکومت نےاقلیتی برادری کی سہولت اور شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)محکمہ اوقاف،حج،مذہبی و اقلیتی امور خیبر پختو نخوا نے اقلیتی برادری کی سہو لت اور ان کی شکا یات کے بر وقت ازالے کیلئے چیف سیکر یٹری خیبر پختو نخوا کی خصوصی ہدا یا ت پر ایک ہیلپ ڈیسک تشکیل دیا ہے […]

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے کیا کیا بے نقاب کیا؟ اپوزیشن جماعت کے دعوے

پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین خدائی خدمتگار تنظیم میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ نے حکمرانوں کو مزید بے نقاب کردیا ہے۔چور راستوں سے اقتدار پر مسلط حکمران راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں۔ماضی کی […]

ملک میں صدارتی کی بجائے کون سا نظام نافذ کیا جائے؟ بہتر متبادل نظام تجویز کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی،فوجی،پارلیمانی،نام نہادجمہوری نظام ناکام ہوا اب صدارتی نہیں صرف اسلامی نظام ہی ملک کے مسائل حل اور قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے۔صدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور […]

کھاد کی بلیک میں فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف چھاپے ، بھاری کھیپ برآمد، متعدد پکڑے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر انتظامی افسران کی کھاد نے بلیک میں فروخت کرنے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گل نواز افریدی و تنویر شہزاد نے صوابی روڈ […]

برف باری کے بعد ایبٹ آباد نتھیاگلی روڈ کی ٹریفک کے حوالے سے اہم اعلان

پشاور(آ ئی این پی)ترجمان جی ڈی اے نے کہا کہ بر ف با ری کے بعد ایبٹ آباد نتھیاگلی روڑ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا ہے۔جب کہ بگنوتر سے باڑا گلی روڑ کو دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا۔چرئیاں سے […]

خیبر پختونخوا، تین سال میں 56 نئے کالج قائم کرنے کا منصوبہ،30 ہزار طلبہ کو داخلہ دیا جائے گا، شمسی توانائی سے بجلی فراہم کی جائے گی

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ بندوبستی اضلاع میں بھی کالجوں شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے تجاویز پیش کی جائیں،ان اضلاع کے کالجز کو بھی بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے،،معیاری تعلیم کے فروغ کو اپنی […]

ملک میں اس وقت دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلرز کا راج ہے، سابق اتحادی جماعت کے رہنما پھٹ پڑے

پشاور(آ ئی این پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختو نخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کے حالات حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں،ایک ہفتہ کے دوران ملک میں دہشتگردی کے سات واقعات ہوئے۔جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش […]

اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ نے والا چور گرفتار، کیا برآمد ہوا؟

صوابی(آئی این پی)تھانہ لاہور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر نقب زنی کرنے والا چور گرفتارکرلیا۔ملزم نے رات کی تاریکی میں اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر مختلف قسم کا اسلحہ ایمونیشن چوری کیا، جس […]

باجوڑ، 9 خاندانوں کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار، مطالبات پیش کر دیئے، انتظامیہ متحرک ہو گئی

باجوڑ(آ ئی این پی) ضلع باجوڑ کے تحصیل خار ویلج کونسل فجہ نمبر 9 سمیت ملحقہ علاقوں میں پولیو کے قطروں سے انکاری 9 خاندان کے ساتھ وی سی فجہ کے چیئرمین نور محمد خان اور پولیو کے سوشل موبلائزر صلاح الدین کے قیادت میں […]

شہریوں کو دھوکہ دینے والا جعلی سرکاری اہلکار گرفتار، کن کن سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا؟

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ ٹاون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی سرکاری اہلکار کو گرفتار کر لیا، جعلی اہلکار کا تعلق ضلع جمرود سے ہے جو مین یونیورسٹی روڈ پر مسلح حالت میں موجود تھا، ملزم کو مشکوک حرکات و سکنات […]

بی آر ٹی بس سروس میں خواتین سے پرس دیگر اشیاء چوری کرنے والی خاتون ملزمہ گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ غربی پولیس نے بی آر ٹی بس سروس میں خواتین سے پرس اور دیگر اشیاء چوری کرنے والی خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا، خاتون ملزمہ کا تعلق گلبہار کے علاقہ جہانگیر آباد سے ہے جو خاتون مسافر سے پرس چوری […]

close