پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے فلیگ شپ پراجیکٹ سوات موٹروے فیز ٹو کی تعمیر کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کنسیشن ایگریمنٹ کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ […]
پشاور(آ ئی این پی)جنگلات اور پہاڑوں کی کٹائی کی روک تھام کے لیے سیکشن 144 نفاذ کی خلاف ورزی پر ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر مائننگ، پہاڑوں کی بے دریغ کٹائی اور جنگلات کے خاتمے پر اسسٹنٹ […]
پشاور(آ ئی این پی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایک متفقہ قراردادکے ذریعے خیبر پختونخوا بالخصوص پشاور میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشن کو گیس کی بندش کو پاکستان کے آئین کے آرٹیکل-A 158 کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار […]
پشاور(آ ئی این پی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر احمد بنگش نے کہا کہ پنجاب کی طرف سے خیبر پختونخوا کوگندم کی ترسیل پر پابندی لگائی جارہی ہیں،خیبر پختونخوا حکومت ان پابندیوں کاسختی سے نوٹس لے۔اتوار کو پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی […]
پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ڈھائی سال قبل اپنے سگے باپ کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا تعلق گھڑی عزیز خان سے جس نے بہن کی شادی کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے سگے باپ کو […]
پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلا ع ملنے پر کامیاب کارروائی کے دوران پک اپ ڈاٹسن کے زریعے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا تعلق درم آدم خیل […]
پشاور(آ ئی این پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وبائی صورتحال کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کی خاطر بے مثال اقدامات کیے ہیں،کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی ملک بھر میں پارٹی حکومت قائم کر کے مخالفین کے منہ بند کردیں […]
گلیات(آئی این پی) ترجمان جی ڈی اے ا حسن حمید نے نتھیاگلی میں ہوٹل کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی ممتاز مسلم کو خلاف قانون دینے کی تردید کردی،ہوٹل کے قیام کے ٹھیکے سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے، وزیراعلیٰ اور دیگر حکومتی شخصیات […]
پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیربرائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی زیرصدار ت ہری پور یونیورسٹی 8واں سینٹ اجلاس ہوا،وائس چانسلر ڈاکٹرانوارالحسن گیلانی نے یونیورسٹی کارکردگی پربریفنگ دی،یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری،پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد تین سالوں میں 19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی۔صوبائی […]
پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا جو قافلہ 2013 میں شروع ہوا تھا وہ آئے روز بڑھتا جارہا ہے، آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گا، وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کی عوام […]
پشاور(آ ئی این پی)تھانہ سربند پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے منشیات کی بھاری کھیپ برآمدکر لی گئی، گزشتہ روز ہونے والی کارروائی کے دوران ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا […]