پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی نے سابقہ فاٹاکے پراجیکٹس کی صوبے کومنتقلی اور ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے خیبرپختونخوا(وفاقی زیرانتظام سابقہ قبائلی علاقہ جات میں سروسزکی مستقلی)بل مجریہ2022کی منظوری دیدی اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہاکہ چارہزارکے زائد ملازمین مستقل ہوچکے ہیں دیگرپراجیکٹس […]