پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے کالے شیشوں کے استعمال پر مزید 1035 افراد کیخلاف کارروائی کی ہے۔ صوبائی حکومت اور متعلقہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی نگرانی میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز فضل احمد […]
صوابی(آئی این پی )اے این پی ضلع صوابی کے رہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی گل زمین شاہ کے بڑے بھائی کو زبانی تکرار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، صوابی پولیس نے دو گھنٹے کے اندر اندر ملزم کو آلہ قتل […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت و پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق غریب و متوسط طبقہ کیلئے کم مالیت کے رہائشی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ترجیحی […]
لوئر دیر(آئی این پی)سانحہ نگری تالاش زمین تنازعہ پر قتل ہونے والے نگری بالا کے تینوں افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اٹھنے پر گاوں میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضاء سوگوار پولیس کی جانب […]
پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت خواجہ سراں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھائیں۔ ہمارے معاشرے میں اکیسویں صدی میں بھی خواجہ سرا اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے […]
پشاور(آ ئی این پی)گداگروں کے خلاف اپریشن گداگروں کی جھگیاں ختم کرنے کے لیے مقامی آبادی سے مدد لینے کا فیصلہ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود کے احکامات پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن میں تیزی کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایات […]
پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بعض سرکاری محکموں میں نچلی سطح پر بدعنوانیوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ صوبائی وزراء اور انتظامی سیکرٹریوں کواضلاع کی سطح پر مبینہ طور پر بدعنوانی اورمالی بے ضابطگیوں میں ملوث سرکاری افسران […]
پشاور(آ ئی این پی)کینٹ ڈویژن پولیس نے شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، ابتدائی طور پر گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو اسلحہ کی نوک پر موبائل فونز چھیننے، چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم […]
ضلع خیبر(آئی این پی)12واں وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر ضلع خیبر لنڈیکوتل مچینی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والی 12واں وینٹیج کار ریلی جوکہ 40گاڑیوں پر مشتمل تھی ضلع خیبر جمرود باب خیبر سے گزر […]
پشاور(آ ئی این پی)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے جہانزیب کالج کے لئے نیو کیمپس کا افتتاح کردیا، بلڈنگ میں ایف ایس سی مورننگ شفٹ کلاسز کا اجراء پیر سے ہوگا، نیو کیمپس کی تعمیر پر 26.82 ملین روپے لاگت آئی ہے چیئرمین ڈیڈیک […]
پشاور(آ ئی این پی) صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح بنوں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 15 نومبر سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگی۔مہم کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان، ایڈیشنل ایس پی پولیس بنوں، اسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر […]