اے این پی صدر کی رہائش گاہ پر دھماکہ

تیراہ (پی این آئی)خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکہ ہوا ہے۔ “جنگ ” نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خیبر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملزمان نے رہائشگاہ […]

ڈپٹی کمشنر کُرم پر حملہ، خیبرپختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنر کُرم پر حملے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کی صورتحال پر رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی خیبر پختونخوا اور […]

ٹل پارا چنار شاہراہ کب کھلے گی؟

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سےکرم کے سرحدی علاقہ چھپری روانہ ہو گئے۔ 3 مہینے بعد ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج کھلے گی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور […]

پشاور، کالج کے ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبعلم ضیاء الدین کا تعلق دیرسے ہے جو کہ لاء کا طالب علم تھا۔طالبعلم کے کمرے سے والد کے نام ایک خط بھی ملا ہے۔پولیس نے کیس […]

موٹر سائیکل بم دھماکا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ بنوں میں پولیس موبائل دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ […]

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ‎

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اورجامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں اسکولوں میں موسم […]

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

خیبر پختون خوا کے سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں بھی موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق خیبر پختون خوا کی تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند […]

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے شادی کرنے والی لڑکیوں کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا حکومت نے شادی کرنے والی مستحق لڑکیوں کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس ہوا جس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کروانے […]

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے صوبائی وزیر کو طلب کرلیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سوشل ویلفیئر قاسم علی شاہ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قاسم شاہ کو اختیارات سے تجاوز اور مبینہ کرپشن کے الزامات پر طلب کیا گیا، کمیٹی کو قاسم شاہ کے […]

گورنر پختونخوا کا یونیورسٹیز ترمیمی بل پر دستخط سے انکار، واپس بھیجوا دیا

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا ( کے پی) نے یونیورسٹیز ترمیمی بل پر اعتراض لگاکر اسپیکر کو واپس بھجوا دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ترمیمی بل واپس بھجواتے ہوئے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 115(5) کےتحت بل کوبشمول سرٹیفکیٹس بطور منی بل منظوری کیلئے […]

close