شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 9 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں 11 جنوری کو کی گئیں، شمالی وزیرستان […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔اعلامیے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]
شمالی وزیرستان(پی این آئی)لڑکیوں کا سکول تباہ کر دیا گیا۔۔۔شمالی وزیرستان میں دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے اسکول کی عمارت تباہ کردی گئی۔ میر علی کے گاؤں زیرکی میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کو رات کے وقت دھماکے سے اڑایا۔پولیس کے […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، افسران سمیت 7 جوان شہید۔۔۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی)سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، کتنے دہشت گرد مارے گئے؟شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مارچ کو شمالی وزیرستان میں […]
شمالی وزیرستان(پی این آئی)پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں میران شاہ قطب خیل کے قریب پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک جوان شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے […]
وزیر ستان(آئی این پی)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، جس کے نتیجے میں […]
دتہ خیل (پی این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دلہے کے 3 بھتیجے جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ فائرنگ خود دلہے نے کی تھی۔۔۔۔ وزیرستان پولیس نے فائرنگ […]