خیبر، جمرود میں عالمی ہفتہ ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے سیمنار و آگاہی واک

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) محکمہ صحت اور یونیسیف کے تعاون سے جمرود ٹائپ ڈی ہسپتال میں سیمنار کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ظفر علی خان،ایم ایس ڈاکٹر احتشام خان،نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ڈاکٹر نیلم،ایف ایس ایم او ڈاکٹر […]

طورخم سرحد پر افغان فورسز اور ایف سی اہلکاروں میں ہاتھا پائی

خیبر(امان علی شینواری) پاک افغان سرحد طورخم پر افغان فورسز اور ایف سی اہل کاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوا ہے، […]

لنڈی کوتل، طوفانی بارش، سیلابی ریلے سے 2 افراد جاں بحق، گھروں کی چھتیں، دیواریں گر گئی، رابطہ سڑکیں تباہ

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوگئے ہیں لنڈی کوتل کے علاقہ لوئے […]

گریجویٹی سے کلاشنکوف خریدنے پر لڑائی، ایک شخص نے والد اور بیوی کی جان لے لی

خیبر(آئی این پی)خیبر کے علاقے لالا چنہ میں ایک شخص نے والد اور بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارمان علی نے دہرے قتل کے بعد گھر کے کمرے میں اپنے 5 بچوں کو یرغمال بنا لیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]

خیبر سیاسی اتحاد کا گرینڈ جرگہ، عید الاضحیٰ کے موقع پر طورخم بارڈر دنبوں کی درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) طورخم بارڈر پر دنبوں کی درآمد حوالے سے خیبر سیاسی اتحاد کے اہتمام گرینڈ جرگہ کا انعقاد بمقام ریلوے اسٹیشن گراونڈ میں ہوا جس میں لنڈی کوتل کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں و سرکردہ سیاسی مشران نے شرکت کی۔جرگے […]

پاکستانی نژاد نارویجین شہری ضیاالدین شینواری بائیک پر 16 ممالک کا دورہ مکمل کر کے لنڈی کوتل پہنچ گئے

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) پاکستانی نژاد نارویجین شہری اور ضلع خیبر لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے ضیاالدین شینواری بائیک پر 16 ممالک کا دورہ مکمل کرکے لنڈی کوتل پہنچ گئے۔۔۔ مچنی چیک چیک پوسٹ پر لنڈی کوتل کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیزعلی نے […]

افغانستان جانے والی ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن پر کسٹم کلیئرنس کا احتجاج، روڈ بلاک، مظاہرین سے مذاکرات، احتجاج ختم، پرچون گاڑیوں کی کلیئرنس عمل کو تیز کیا جائے گا، یقین دہانی کرا دی گئی

لنڈی کوتل( امان علی شینواری) پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلئیر نس ایجنٹس نے ایکسپورٹ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجاً بند کر دیا۔کسٹم حکام کی طرف سے افغانستان جانے والے ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن سے ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوا ہے۔کسٹم […]

لنڈی کوتل ، جنوبی وزیرستان میں 26.817 ملین کی لاگت سے پناہ گاہوں کے قیام، ہر ایک پناہ گاہ میں 100 افراد کے قیام کی گنجائش

پشاور (آ ئی این پی)صوبے میں پناہ گاہوں سے متعلق ایک اہم اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے میں قائم پناہ گاہوں کے انتظام و انصرام کو مزید مؤثر انداز میں چلانے، پناہ گاہوں کے دائرہ […]

وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر لنڈی کوتل مچنی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی

ضلع خیبر(آئی این پی)12واں وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر ضلع خیبر لنڈیکوتل مچینی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والی 12واں وینٹیج کار ریلی جوکہ 40گاڑیوں پر مشتمل تھی ضلع خیبر جمرود باب خیبر سے گزر […]

close