اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کے لیے کابینہ کو سمری ارسال کردی جس کے بعد دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ سے جاری کی گئی سمری میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہائوسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا ہے، وزارتِ داخلہ نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ پیش کردی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منظور کردہ ہائوسنگ اسکیموں کی تعداد 47 ہے، جبکہ غیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس(آج ) ہفتہ کو لاہور میں طلب کرلیا، انہوں نے سردیوں میں شہریوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف دینے کا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کے گھنانے جرم میں عدالت نے ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ سیکورٹی گارڈ سہیل اختر کے خلاف تھانہ ترنول میں […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے لاہور میں غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 10 ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے ۔جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و سابق وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعہ میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی ،مارگلہ ٹاون کے علاقہ کورنگ نالے میں ڈوبنے والے تین افراد کو بچالیا۔ایک نوجوان مچھلیوں کے شکار کے کئے نالہ میں گیا۔راول ڈیم کے سپل ویز کھلنے کے باعث نوجوان […]
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے موبائل ڈیجیٹل ایپ کا آغاز کیا ہے ۔اس موبائل ڈیجیٹل ایپ کی کامیاب ٹیسٹنگ مکمل ہو چکی ہیں۔جس کے ذریعے ایکسائز آفس کے فزیکل انسپکشن پوائنٹ پر گاڑی کے […]
راولپنڈی(آئی این پی) ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔،صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔ ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے […]