پی ٹی آئی کے 5 سو سے زائد کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی گئی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے […]

پاکستان سے مزدوری کیلئے بیرون ملک جانے والا شہری اغواء

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد سے مزدوری کے لیے تھائی لینڈ جانے والے شہری کو اغوا ءکرلیا گیا ہے۔ مزدوری کے لیے تھائی لینڈ جانے والے شہری حماد الرحمان کو اغوا ءکیے جانے کے بعد اہلِ خانہ کی جانب سے وزارت خارجہ کو درخواست […]

مشہور ریسٹورنٹس سیل، بھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد (پی این آئی) ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ، پانچ […]

اسلام آباد میں فائرنگ

اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدر شاہ کو گھر کے قریب کار سواروں نے نشانہ بنایا۔سب انسپکٹر حیدر شاہ سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے […]

گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت […]

اسلام آباد میں 150 کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق کالج […]

ڈی چوک احتجاج، ساڑھے 5 ہزار گرفتاریوں کا دعویٰ

پی ٹی آئی کی رہنما مشال اعظم یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈی چوک پر احتجاج کے دوران 5 سے زائد کارکنان اور سرکاری ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا، ان کی گرفتاری سمجھ سے بالا تر ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما […]

اعلیٰ عدالت کے اہم جج کو ڈینگی ہو گیا، کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب آج اور کل کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل […]

اسلام آباد ٹول پلازہ، وین میں آگ لگ لگنے سے جانی نقصان ہو گیا

راولپنڈی میں موٹروے پر اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب وین میں آگ لگ گئی۔ جس سے 3 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق آگ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا موٹروے پولیس نے […]

میٹرو بس سروس 4 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک معطل رہے گی۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]