اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔ آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاتون کی قابل اعتراض تصاویر، ضمانت مسترد۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔عدالت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھتے کی کالز اور دھمکیاں، شہری پریشان۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا […]
راولپنڈی(پی این آئی)ایس پی اڈیالہ جیل نےمعافی مانگ لی۔۔۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مخصوص اوقات میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے یہ اقدام 23مارچ پر کے حوالے سے ٹریفک […]
اسلام آباد(پی این آئی)3 اہلکار معطل کر دیئے گئے۔۔۔اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی سوار شہری سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آیا ہے، رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے 3 اہلکاروں کو معطل کردیا۔شہری […]
اسلام آباد (پی این آئی )سی ڈی اے نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر اقتدار کے سیکٹر جی 10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ روزنامہ جنگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کیا جسے منظور کر لیا گیاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کےسیکٹرایف 6 میں لیگی رہنماؤں حنیف عباسی اور خواجہ سعد رفیق پر نامعلوم خواتین نے حملہ کردیا۔ “ایکسپریس نیوز” کےمطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں لیگی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور حنیف عباسی کو 2 خواتین نے روکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں این اے 46 کے پولنگ آفیسر کی مدعیت میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے رقم چھین لی، گاڑی جلانے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سکیورٹی کی صورتحال کے سبب انتظامیہ نے شہر کی بڑی جامعات کو غیرمعینہ مدت تک بند کر دیا ہے۔۔۔۔۔اس سے پہلے اطلاعات تھیں کہ وفاقی دارالحکومت کی تین یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا گیا ہے لیکن […]