خوفناک ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ڈی چوک اسلام آباد میں قائم غزہ کیمپ میں تیز رفتار گاڑی کی چڑھائی سے جاں بحق افرادکی تعداد 2ہوگئی۔ تھانہ کوہسار پولیس نے زیر حراست کار سوار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم بلال کی […]

بہادر شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں ایک جرأت مند شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 10میں پیش آیا۔ شہری بینک سے رقم نکلوا کر گھر […]

مارگلہ کے پہاڑوں پر لگی آگ شدت اختیار کرگئی

اسلام آباد (پی این آئی) شہراقتدار میں مارگلہ پہاڑیوں پر ہیٹ ویو کے باعث لگی آگ شدت اختیار کرگئی۔ وزیراعظم کی معاون برائے وزارت موسمیاتی تبدیلی رومینہ خان نے بتایا کہ مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ تین کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیل گئی […]

علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں کے جواب مانگ لیے گئے

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں کے جواب مانگ لیے گئے۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں 9 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ دے دیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین […]

سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔۔۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق مجوزہ پیکا ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں […]

پی آئی اے انتظامیہ پرواز میں میت رکھنا بھول گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں میت رکھنا بھول گئی۔ قومی ایئرلائن سے اسکردو پہنچنے والے لواحقین نے میت نہ پہنچنے پر ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔مرحوم بچے کے والد کا […]

شعیب شاہین کے لیے عدالت سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(پی این آئی)شعیب شاہین کے لیے عدالت سے بڑا ریلیف۔۔۔اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کے یومِِ تاسیس پر نکالی گئی ریلی کے موقع پر […]

تھانےسے فرار ہونے کی کوشش میں ملزم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

اسلام آباد (پی این آئی)تھانہ ترنول سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم تھانے کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ تھانہ ترنول کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو وارنٹ حاصل کرنے کے بعد حراست میں لیا گیا […]

وزیر داخلہ یا چیئرمین پی سی بی ۔۔ کونسا عہدہ ؟محسن نقوی نے اپنی ترجیح بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ خواہش ہے ایک عہدہ رکھوں، وزیراعظم کی خواہش پر 2عہدے رکھے ہیں،ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

خاتون کے موٹروے پولیس کو ٹکر مارنے کے کیس میں اہم پیشرفت

راولپنڈی (پی این آئی)موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے کیس میں مقامی عدالت نے ملزمہ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔ راولپنڈی میں علاقہ مجسٹریٹ ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا کی عدالت نے گرفتار خاتون […]

سرکاری ملازمت کے منتظر نوجوانوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں۔سندھ میں امن […]

close