اسلام آباد (پی این آئی )قومی اسمبلی کے اجلاس سے مسلسل دوسرے روز بھی وفاقی وزرا ءغائب رہے جس پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کڑی تنقید کی جبکہ ڈپٹی سپیکر نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح ایوان نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت کابینہ میں 10 مزید ارکان شامل کیا جائے گا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے رواں ماہ کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی […]
اسلا م آباد(پی این آئی)سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے، ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صبرکا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 18 کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی ایس سی کی طرف سے جاری کردہ اشتہار میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس، کسٹمز، […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند […]
اسلام آباد(پی این آئی) بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پولی کلینک اور پمز کے ڈاکٹرز نے کارروائی کے خدشے کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ اس بارے میں بات نہیں کر سکتے تاہم ایک ڈاکٹر نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کی حراست کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کرلیا گیا،مطیع اللہ کو ای نائن […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ سے وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت کے درمیان نیا تنازع کھڑا […]
اسلام آباد (پی این آئی )سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب […]