کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لاپرواہی اور مسلسل غیر حاضری پر برطرف کیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطرف […]
کوئٹہ(پی این آئی)سیلاب کا خدشہ، 17 اضلاع میں ہائی الرٹ، کون کون سے علاقے شامل؟صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب […]
ژوب (پی این آئی)پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے…ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔زلزلے کے باعث […]
کوئٹہ (پی این آئی) محرم الحرام میں آج سے 10 محرم الحرام تک بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے 7، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے کے مختلف شہروں […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکہ۔۔۔۔کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر بیوٹمز یونیورسٹی کی چلتی بس سے دو طالب علم گر گئے، ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔گورنر بلوچستان اور یونیورسٹی کے چانسلر میر جعفر مندوخیل نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور رپورٹ طلب […]
کوئٹہ(پی این آئی)گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل۔۔۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی، جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا…کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں چمن ٹرین کے سامنے آکر بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے اسکول ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا۔کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، رواں سال صوبے میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا جہاں 18 ماہ کے […]