کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایسے کئی ٹرکوں کو آگ لگادی جن پر کوئلہ لدا ہوا تھا۔ یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ کھوسٹ سے کوئلہ لارہے تھے۔مسلح افراد نے تین ٹرکوں […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ہونے والے دھماکے میں بھاری تعداد میں جانی نقصان ہوا جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 57 ہوگئی ہے، افسوسناک واقعہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے. تفصیلات کےمطابق پولیس کا اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کوئٹہ […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آج صبح سویرے افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک مبینہ خودکش حملہ کیا گیا اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی میں سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں۔ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر […]
کوئٹہ(پی این آئی)صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سی سی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے چتکان شاپاتان […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی سینٹرل جیل مچ میں قیدی نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ہے۔ کوئٹہ سے جیل حکام کے مطابق شبیر احمد نامی قیدی 35 سال سے سزا بھگت رہا تھا۔ جیل حکام نے مزید بتایا کہ قیدی کی لاش طبی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں سی ٹی ڈی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں اداروں نے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے صوبے کر بڑی تباہی سے بچا لیا۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر سی ٹی ڈی […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 گرفتار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ […]
بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ کلرک تو گرفتار ہوگیا مگر طلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں […]