کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر 114 اساتذہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے۔ بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے سے 14 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور بس کو کنٹرول نہیں […]
الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جج عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹربیونل کے سامنے […]
الیکشن ٹریبونل بلوچستان نے کوئٹہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ جسٹس عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹریبونل نے انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن علی مدد […]
کوئٹہ: وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔بھائی ہربیار ڈومکی کا کہنا ہے کہ سرفراز چاکر […]
ہرنائی کے علاقے شاہرگ کی کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 6 کان کن اندر پھنس گئے۔ چیف مائنز انسپکٹرکے مطابق کان میں پھنس کر 4 کان کن جاں بحق ہو گئے۔ امنہوں نے مزید بتایا کہ ایک کان کن کو بچا لیا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے چمن اور اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تاحال معطل ہے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لیے ٹرین سروس ایک ہفتہ قبل شیلاباغ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث معطل ہوئی۔حکام کا […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 روز سے بند ہے، ٹرین سروس دوزان پل گرنے کے باعث معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق سبی سے ہرنائی کے لیے ٹرین سروس 23 جولائی سے بند ہے، ہرنائی میں ریلوے ٹریک […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو ان کے گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔فائرنگ سے امیر محمد دستی تھانے کا […]
بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے شمولیتی پروگرام میں بد نظمی ہوگئی۔ اتوار کو قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کا شمولیتی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور اس دوران […]