بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس نے شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صرف ایک ہی دن میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 […]
بلوچستان ہائی کورٹ نے سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی کورٹ میں تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 21 فروری 2026 تک ہوں گی جبکہ عدالت 23 فروری 2026 کو دوبارہ کھل جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ […]
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے کے نوجوان انجینئرز کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تربیت کے دوران ہر انجینئر کو ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ حکومت بلوچستان اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے درمیان […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 20 اور 21 نومبر کو بجلی کی طویل بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیسکو کے مطابق مختلف گرڈ اسٹیشنز پر جاری ترقیاتی اور مرمتی کام کے باعث متعدد فیڈرز سے بجلی معطل رہے گی۔ اعلامیے میں بتایا […]
بلوچستان کے سرد علاقوں میں سرکاری اسکول سولہ دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے بند رہیں گے۔ چمن میں پہلی سے ساتویں جماعت کے امتحانات سولہ سے چوبیس نومبر تک جاری رہیں گے، جبکہ آٹھویں جماعت کے امتحانات بلوچستان بورڈ کے تحت چوبیس نومبر سے […]
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں دو دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب یہ سروس 18 نومبر تک بند رہے گی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق یہ فیصلہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا […]
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں اتوار کے روز نامعلوم افراد نے ایک نجی دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دفتر کے تین ملازمین شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں […]
بلوچستان کے ضلع کچھی میں موسلا دھار بارش کے باعث بولان ندی میں سیلابی ریلہ آنے سے بی بی نانی پل کو نقصان پہنچا، جس کے بعد کوئٹہ سبی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق بی بی نانی کے […]
کوئٹہ: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے، اور امکان ہے […]
کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن محکمۂ داخلہ بلوچستان نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور […]
کوئٹہ کی عدالت میں سنجیدی ڈیگاری کے علاقے میں خاتون اور مرد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتول خاتون کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں ڈیگاری کے علاقے میں قبر کشائی کا […]