کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر تھا۔زلزلے […]